قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی اسمبلی میں واپس جانے پر مشاورت کے دوران ہی وفاقی حکومت نے اپنی چال چل دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سفارش … Continue reading قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور